: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرحوم سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کو کل بروز جمعرات ان کے آبائی شہر کننور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مسٹر احمد کا جسد خاکی نئی دہلی سے بذریہ
خصوصی طیار ہ دوپہر تقریبا دو بجے کالی کٹ ہوائی اڈ ہ پہنے گا۔ان کے جسد خاکی کو کرپ پور میں واقع حج ہاؤس اور قاضی کوڈ میں مسلم لیگ
ہاؤس میں رکھا جائے گا، جہاں لوگ انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔